• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 166488

    عنوان: مسجد کی جماعت سے پہلے چند لوگوں کا مسجد میں جماعت کرنا؟

    سوال: مفتیان کرام کیا فرماتے ہیں کسی بھی مسجد میں جماعت کھڑی ہونے سے پہلے چند لوگوں سے جماعت بناکر نماز پڑھنا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 166488

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 151-80/SN=2/1440

    مسجد شرعی کی حدود میں اس طرح جماعت کرنا شرعاً مکروہ ہے۔ ویکرہ تکرار الجماعة بأذانٍ وإقامة فی مسجد محلة لا فی مسجد طریق أو مسجد لا إمام لہ ولا موٴذن الخ (درمختار مع الشامی: ۲/۲۸۸، ط: زکریا) ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند