• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 164843

    عنوان: فرض كی تیسری یا چوتھی ركعت میں سورت ملالیا تو كیا سجدہٴ سہو كرنا ہوگا؟

    سوال: فرض نماز پڑھتے ہوئے اگر تیسری یا چوتھی سورہ فاتحہ کے بعد کوئی اور سورت ملا لیں تو کیا سجدہ سہو کرنا ہوگا؟

    جواب نمبر: 164843

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1420-1085/B=12/1439

    جی نہیں! سجدہٴ سہو واجب نہیں ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند