• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 163359

    عنوان: روزہ رکھنے کا ارادہ نہیں تھا بغیر سحری کے سفر پر نکل گیا تو کیا اس حال میں روزہ ہوگا؟

    سوال: مجھے کہیں سفر میں جانا تھا میں نے روزہ نہ رکھنے کا ارادہ کیا اور سحری بھی نہیں کی لیکن صبح کچھ کھانے کو دل نہیں کرتا تھا اور سفر کو نکل گیا تو کیا اس حال میں روزہ ہوگا؟

    جواب نمبر: 163359

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1179-1009/D=10/1439

    ضحوہٴ کبری یعنی زوال سے 1.5 گھنٹہ پہلے نیت کرلیں تو روزہ صحیح ہوجائے گا ضحوہٴ کبری کے بعد نیت معتبر نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند