• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 159059

    عنوان: کیا کٹّر بریلوی عقیدے والے کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے؟

    سوال: کیا کٹّر بریلوی عقیدے والے کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے؟

    جواب نمبر: 159059

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 607-492/sd=6/1439

     بریلوی شخص جو مروجہ بدعات و خرافات میں مبتلا ہو، وہ حقیقت میں حنفی مسلک کا ماننے والا نہیں ہے ، حنفی مسلک کے اصل پیرو کار وہ لوگ ہیں جو سنت و شریعت کو مضبوطی سے تھامنے والے ہیں اور بدعات و خرافات سے دور ہیں۔ 


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند