• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 158735

    عنوان: کن کن حالات میں جماعت ثانیہ ادا کی جاسکتی ہے؟

    سوال: حضرت مفتی صاحب! کن کن حالات میں جماعت ثانیہ ادا کی جاسکتی ہے؟

    جواب نمبر: 158735

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 554-485/D=5/1439

    عام حالات میں جس مسجد میں امام وموٴذن اور نمازی متعین ہوں اس میں ایک مرتبہ جماعت ہونے کے بعد دوبارہ جماعت کرنا مکروہ تحریمی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند