• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 156545

    عنوان: کیا بغیر داڑھی والا شخص اذان یا اقامت پڑ ھ سکتاہے ؟

    سوال: کیا بغیر داڑھی والا شخص اذان یا اقامت پڑ ھ سکتاہے ؟

    جواب نمبر: 156545

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:272-232/M=3/1439

    اگر شخص مذکور داڑھی منڈاتا ہے تو ایسے شخص کی اذان واقامت مکروہ ہے اور اگر پیدائشی طور پر ابھی داڑھی نہیں آئی ہے تو اس کے لیے کراہت نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند