عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 156071
جواب نمبر: 15607101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:143-159/SD=3/1439
اگر امام صاحب بیماری کی وجہ سے قعدہٴ اولی اور قعدہٴ اخیرہ میں زمین پر نہیں بیٹھ پاتے اس لیے وہ کرسی پر بیٹھتے ہیں باقی سجدہ وہ زمین پر کرتے ہیں اور قیام بھی کرتے ہیں، تو اسم یں مضائقہ نہیں، نماز درست ہوجائے گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
(۱)کیا میں قضا نماز جماعت کے ساتھ پڑھ سکتاہوں؟ (۲)اگر دو لوگ باجماعت نماز پڑھ رہے ہیں اور اگر امام کا وضو ٹوٹ جاتاہے تو مقتدی کیا کرے گا؟ آیا وہ نماز کو جاری رکھے گا یا اس کو بھی اپنی نماز توڑنی پڑے گی؟ نیز اگر مقتدی کی تعداد ایک سے زیادہ ہو تو بھی بتائیں؟ برائے کرم رہنمائی فرماویں۔
10101 مناظرایک شخص جو کہ اپنی آفس سے پچاس میل کے فاصلہ پر رہتا ہے ۔ اورجہاں وہ کمپنی میں کام کرتا ہے وہ کمپنی دوہفتہ میں اس کو دو چھٹی دیتی ہے اس وقت وہ گھر جاتا ہے دودن کے لیے (پندرہ دن سے پہلے)۔ وہ ہراگلے ہفتہ مسلسل جاتا ہے مثلاً شمار کرنے میں چودہ دن سے پہلے۔ وہ جمعہ کو جاتا ہے او راتوارکی شام کو آفس واپس ہوتاہے(اگر دن شمار کئے جائیں تو چودہ دن سے کم ہوں گے) ۔ کیا اس کے لیے مسئلہ قصر صادق آئے گا یا نہیں ؟اگر وہ ہر ہفتہ لگاتا ر جائے تو پھر آپ کا جواب کیا ہوگا۔
1848 مناظرعین نماز میں رکوع سجدے میں جاتے وقت پیشاب كا قطرہ آجاتا ہو تو نماز كس طرح پڑھے؟
3585 مناظرحنفی لوگ صف میں جب کھڑے ہوتے ہیں تو وہ کاندھے سے کاندھا ملاتے ہیں لیکن ٹخنے سے ٹخنے کیوں نہیں ملاتے ہیں جیسے کہ یہ صحابہ سے ثابت ہے؟
अस्सलामु अलैकुम वा रहमातुल्लाहि
वबाराकातुहू क्या फरमाते है उलेमा ए दीन मसअला ज़ील के बारे मे (1)
अगर किसी वजाह से कोई फर्ज नमाज कज़ा हो जाये ओर उसको अदा करने का वक्त ना मिल सके ओर
दूसरी फर्ज नमाज का वक्त आ जाये या
जमाअत ख़डी हो जाऐ तो हमको पहले कौन सी नमाज अदा करनी है जबकि मै मुस्तकिल नमाज पढ़ता हूँ। (2) मेरे साथ दो या पाँच आदमी है, नमाज का टाईम हो जाता है मगर कोई भी सख्स जमाअत कराने के लिए
तैयार नही होता जबकि मै बहुत गुनाहगार
हूँ। क्या इस हालत मै जमाअत करा सकता हुँ?
क्या इस हालत मे जमाअत का होना
जरुरी है? (3') सफर मे काबा का
रुख चाँद तारोँ व सूरज से कैसे मालूम किया जाता है ? कुतुब तारा क्या है ?
यह आसमान मे कहाँ दिख़ाई देता है। उसकि क्या पहचान है?
(4)अगर कोई मदारिस क सफीर चंदा लेने के लिए आये और हमने जकात फितरा या सदका की रशीद कटा ली हमने बाद मे तहकीक
कि तो पता चला कि उस पैसे को सफीर ने
मदरसा की इजाजत के बाद बगेर तम्लिक केअपनी नोकरी मे काट लिया तो क्या उसके लिए ऐसा करना जायज है हमारा पैसा
अदा हो गया या नही (मोहसिन अहमद,) जसोई
मु. नगर
یہ کہا جاتاہے کہ حنفی مسلک میں امام کی قرأت مقتدی کی قرأت ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ مقتدی کو قرأت پڑھنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔برائے کرم مجھے یہ صحیح حدیث کی روشنی میں بتائیں۔ نیز حدیث کا حوالہ بھی عنایت فرماویں، کتاب اور صفحہ نمبر کے ساتھ۔
2447 مناظر