• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 155863

    عنوان: جرابیں اور چشمہ پہن کر نماز پڑھنا ؟

    سوال: کوئی شخص چشمہ اور جرابیں پہنتا ہو، وضو کرتے وقت دونوں کو اتار لے اور وضو مکمل ہونے کے بعد دونوں پہن کر نماز پڑھے تو کیا یہ جائز ہے ؟ یا دونوں میں سے کوئی ایک بھی پہن سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 155863

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:195-151/B=3/1439

    اگر جرابیں پاک ہوں تو انہیں پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے، اسی طرح چشمہ پہن کر نماز پڑھنا بھی بلاکراہت جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند