• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 153420

    عنوان: اگرنماز میں قیام کی حالت میں بائیں ہاتھ سے موبائل آف کریں تو کیا حکم ہے ؟

    سوال: اگرنماز میں قیام کی حالت میں بائیں ہاتھ سے موبائل آف کریں تو کیا حکم ہے ؟

    جواب نمبر: 153420

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1100-908/D=11/1438

    نماز کی حالت میں بائیں ہاتھ سے موبائل آف کرنے کا عمل بظاہر عمل قلیل ہے جو کہ مفسد صلاة نہیں؛ اس لیے نماز درست ہوجائے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند