• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 153228

    عنوان: کیا عالم کی موجودگی میں غیر عالم نماز پڑھا سکتا ہے ؟

    سوال: کیا عالم کی موجودگی میں غیر عالم نماز پڑھا سکتا ہے ؟

    جواب نمبر: 153228

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1324-1284/L=11/1438

    اگر غیر عالم شخص مسائلِ نماز سے واقف ہو قراء ت صحیح کرلیتا ہو تو عالم کی موجودگی میں وہ شخص بھی نماز پڑھا سکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند