• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 152154

    عنوان: میں نے کسی سے سنا ہے کہ صبح کی سنت پرھتے وقت اگر بھول ہو جائے تو سجدہ سہو نہیں ہے ؟

    سوال: Fatwa: 1171-1145/M=9/1438 ہربھول کایکساں حکم نہیں ہوتا، بھول (غلطی) کی نوعیت واضح کرکے سوال کرنا چاہیے تھا، اگر سنت فجر پڑھتے ہوئے بھی موجب سجدہ سہو غلطی ہوجائے تو سجدہٴ سہو واجب ہوگا ورنہ نہیں۔

    جواب نمبر: 152154

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1171-1145/M=9/1438

    ہربھول کایکساں حکم نہیں ہوتا، بھول (غلطی) کی نوعیت واضح کرکے سوال کرنا چاہیے تھا، اگر سنت فجر پڑھتے ہوئے بھی موجب سجدہ سہو غلطی ہوجائے تو سجدہٴ سہو واجب ہوگا ورنہ نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند