• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 147773

    عنوان: وقت ختم ہونے سے دو منٹ پہلے اسلام لانے والے پر نماز وہ فرض ہوگی یا نہیں؟

    سوال: ایک شخص مشرف بہ اسلام ہوا جبکہ ظہر کا وقت ختم ہونے میں صرف دو منٹ باقی تھے تو کیا اس پر وہ فرض ہوء یا نہیں؟براہ کرم مطلع فرمائیں۔

    جواب نمبر: 147773

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 418-426/M=4/1438

    مذکورہ شخص پر ظہرکی نماز فرض ہوجائے گی: قال الکرخي وأکثر المحققین من أصحابنا أن الوجوب یتعلق بأخر الوقت بمقدار التحریمة، بدائع الصنائع، ج، ۱، ص ۲۶۶، ط: زکریا) فتلزمہ الصلاة لو صار أہلاً لہا في آخر الوقت ببلوغ وإسلام وإفاقة من جنون․․․ طحطاوي، ص، ۴۲۸، ط: دارالکتاب دیوبند)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند