• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 147654

    عنوان: نماز میں سورتوں كا صرف آخری حصہ پڑھنا؟

    سوال: کیا فرض نماز اس طرح پڑھنا کہ ایک رکعت میں ایک رکعت میں ایک سورت کی آخری حصہ پڑھنا اور دوسری رکعت میں دوسری سورت کا آخری حصہ پڑھنا نماز مکروہ کر دیتا ہے ؟

    جواب نمبر: 147654

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 393-330/Sn=4/1438

    نہیں! اس سے نماز مکروہ نہیں ہوتی؛ البتہ ایسا کرنا اچھا نہیں ہے۔ والأفضل أن یقرأ في کل رکعة سورةً تامّة ولو قرأ بعض السورة في رکعة قیل یکرہ والصحیح أنہ لا یکرہ ․․․․ وإن قرأ آخر سورة في رکعة قیل یکرہ أن یقرأ آخر سورة أخری في الرکعة الثانیة والصحیح أنہ لا یکرہ․ (کبیری، ط: سہیل)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند