• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 147575

    عنوان: تکبیرات انتقالیہ

    سوال: کیا نماز میں تکبیرات انتقالیہ کا کہنا مقتدی پر ضروری ہے ؟

    جواب نمبر: 147575

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 341-261/D=4/1438

     

    نماز میں تکبیراتِ انتقالیہ کہنا امام ومقتدی دونوں کے لیے مسنون ہے فرض نہیں ہے۔ ویکبر ویسجد․․․ وفي مجمع الأنہر: والتبکیر سنة کذا في أکثر الکتب / مجمع الأنہر ۱ص۱۴۹۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند