• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 67406

    عنوان: میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا ہم زمزم کا پانی کھانا پکانے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں؟

    سوال: میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا ہم زمزم کا پانی کھانا پکانے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 67406

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 696-576/D=9/1437 جی ہاں استعمال کرسکتے ہیں، کوئی حرج نہیں۔ ماء زم زم سے استنجا کرنا منع ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند