معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 66698
جواب نمبر: 6669801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 959-959/M=10/1437
”جزاک اللہ “ کے جواب میں مزید کچھ کہنا لازم و واجب نہیں اگرجواباً کوئی دعائیہ جملہ مثلاً بارک اللہ یا ”جزاک اللہ“ وغیرہ کہہ دیا جائے تو حرج بھی نہیں، کہہ سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہمیں غیر مسلموں سے اخلاق، معاملات اور تعلقات میں کیسا برتاؤ کرنا چاہیے؟
3318 مناظردراصل میری شادی ایک ماہ قبل ہوئی ۔ ماشاء اللہ ہر چیز عمدہ ہے صرف اس حقیقت کے کہ میرے ساس اور سسر اگر چہ ان دونوں کی شادی ہوئی ہے لیکن ایک دوسرے کے ساتھ کوئی تعلق برقرار رکھنا اور اس کو اچھا بنانا نہیں چاہتے ہیں۔ ان کی شادی کے بعد سے ہی، مسلسل لڑائی اورجھگڑا کی وجہ سے ہم سب کے لیے پریشانی پیداہوگئی ہے۔ نیز میرے سسر نے اپنے لڑکوں کی کبھی فکر نہیں کی اور ان کے لیے کبھی ان کے نہیں تھے۔ اس لیے میرے شوہر اور ان کی بہن مکمل طور پر اپنے والد سے دل براداشتہ ہیں اور صرف اپنی والدہ سے ہی تعلق برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ اب اس صورت حال کی وجہ سے میں اور میرے شوہر قطر میں رہتے ہیں اور اس صورت حال کی وجہ سے انھوں نے صرف اپنی ماں کے لیے مستقل ویزا حاصل کرلیا ہے۔.............
1353 مناظرمیں ایک مسلمان ہوں اور ایک کمپنی میں نوکری کرتاہوں۔ کمپنی میں بہت سے غیر مسلم (کافر) لوگ مجھ سے ملنے پر سلام (السلام علیکم ) کرتے ہیں۔ مجھے یہ جاننا ہے کہ غیر مسلم کو السلام علیکم کے جواب میں کیا کہنا چاہیے؟
2117 مناظرہم سعودی حضرات کو دیکھتے ہیں کہ وہ ایک دوسرے کو ملتے وقت چومتے ہیں، کیا یہ شرعی حکم ہے؟ اگر شرعی حکم ہے تو انڈیا میں مسلمان ایسا کیوں نہیں کرتے؟ براہ کرم تفصیل سے جواب دیں۔
1813 مناظر