معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 66189
جواب نمبر: 6618901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 838-838/M=9/1437 جو شخص کسی کا سلام آپ تک پہنچائے تو آپ اِن الفاظ میں دونوں کو جواب دے سکتے ہیں : وعلیہ وعلیک السلام ورحمة اللّٰہ وبرکاتہ
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بیت الخلا میں بیٹھ کر مسواک یا منجن کرنا
11378 مناظرمجھے کافی غیر مسلم لوگوں سے ملنا پڑتا ہے۔ کیا ان کو نمستے، یا پڑنام یا ست شری اکال کہنا صحیح ہے؟
2434 مناظرٹوپی پہن کر قضائے حاجت کرنا
14894 مناظرہمارے گھر میں اللہ کے کرم سے اچھا رزق ہے یعنی میرے دوبھائی چائنا میں کاروبار کرتے ہیں۔ اللہ کا بہت بہت کرم ہے کہ کبھی ایسا نہیں ہوا کہ کسی چیز کی کمی ہوئی ہو،لیکن ایک پریشانی ہے کہ میری والدہ بعض دفعہ ناشکری کے کلمات کہہ دیتی ہیں یعنی پیسے ہونے کے باوجود کہہ دیتی ہیں ہمارے پاس تو ہے ہی کچھ نہیں۔ اب میں نے انہیں بہت دفعہ سمجھایا کہ یہ ناشکری نہ کیا کریں لیکن وہ پھر ایسی بات کہہ دیتی ہیں۔ اور مجھے ڈر ہے کیوں کہ میں نے پڑھا ہے کہ ناشکری کرنے سے رزق کم ہوجاتا ہے۔ اب میں اپنی والدہ کو کیسے سمجھاؤں، کیوں کہ والدین کی عزت بھی تو فرض ہے۔ اور میں نے پڑھا ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السام کے والد جب ان کی بات نہیں مانتے تھے (یعنی توحید کی) تو ایک دفعہ ابراہیم علیہ السلام نے تھوڑا سخت لہجہ اپنایا تواللہ نے ان کوکہا کہ توحید کا پرچار کرو لیکن عزت کے دائرے میں رہتے ہوئے (کم و بیش مفہوم )۔ یعنی آداب اور عزت کے ساتھ والد کو توحید کے متعلق بتاؤ۔ تومیرا سوال ہے کہ میں والدہ کو کیسے سمجھاؤں؟
1339 مناظرمصافحہ کرنے کا صحیح طریقہ بتائیں۔کچھ لوگ کہتے ہیں کہ دونوں ہاتھوں کا استعمال کرنا چاہیے۔ کچھ کہتے ہیں کہ مصافحہ کرنے کے لیے صرف دایاں ہاتھ استعمال کرنا چاہیے۔سنت طریقہ کون ساہے؟ (۲)کیا جب مسلمان ملاقات کریں تو ہمیشہ مصافحہ کرنا ضروری ہے؟ (۳) اگر دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کرنا ضروری ہے تو اگر کسی کا دایاں یا بایاں ہاتھ کسی بھاری سامان کے اٹھانے میں مصروف ہوتو اس وقت اس کو کیا کرنا چاہیے؟
6825 مناظر