• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 57168

    عنوان: آب زمزم والی جو دعا ہے کیا اس کو ایسے بھی پڑھا جاسکتاہے؟

    سوال: آب زمزم والی جو دعا ہے کیا اس کو ایسے بھی پڑھا جاسکتاہے؟

    جواب نمبر: 57168

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 239-236/B=6/1436-U جی ہاں ویسے بھی یعنی زمزم نہ پینے کی حالت میں بھی یہ دعا ”اللَّھُمَّ إِنِّي أَسْأَلُکَ عِلْمًا نَافِعًا ورزقاً واسعاً، وشِفاءَ من کلِّ دَاء“ پڑھ سکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند