معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 3556
کیا نامحرم کو سلام کرنا یا اس کا جواب دینا جائز ہے؟
کیا نامحرم کو سلام کرنا یا اس کا جواب دینا جائز ہے؟
جواب نمبر: 355631-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 505/ ب= 398/ ب
نامحرم کو اگر وہ بوڑھی نہ ہو ، نہ سلام کرے نہ جواب دے۔ وفي الرد المحتار: وإلا تکن عجوزًا بل شابة لا یشمتہا ولا یرد السلام إلا بلسانہ (ج۹ ص۵۳۰)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اپنے بارے میں کچھ بتاتا چلوں کہ میری عمر ۱۸/سال ہے اور میں نے اپنی پوری زندگی میں کبھی بھی اپنی ماں کے منھ سے دعا نہیں سنی ، جب بھی سنی ہے بد دعا ہی سنی ہے۔ ابھی کچھ دن پہلے کا تازہ واقعہ بیان کرتاہوں آپ مجھے بتائیے میں کیا کروں۔ مجھے چار مہینہ ہوگیا ہے، میں پانچ وقت کی نماز پڑھ رہا ہوں اور اس سے میرے گھر والے بھی خوش ہیں لیکن ابھی کچھ دنوں پہلے مجھے اپنی ماں سے ایک نئی بددعا ملی۔ ۔۔۔۔؟؟
3942 مناظرقطع رحمی میں کون کون سے رشتے آتے ہیں جن سے قطع رحمی کرنے سے انسان کی بخشش نہیں ہوتی؟ اور کیا فقط سلام کرنے سے انسان اس سزا سے بچ جائے گا؟برائے کرم تفصیل سے جواب دے کر ثواب دارین حاصل کریں۔
7205 مناظرمیرے والدین کے بارے میں ایک مسئلہ ہے۔میرے
والدین فاتحہ اور درگاہ کا عقیدہ رکھتے ہیں اور وہ لوگ بہت سختی سے تبلیغی جماعت
کے خلاف ہیں، میں بھی یہی عقیدہ رکھتا تھا، لیکن جب میں نے ملا پلی جامع مسجد میں
جانا شروع کیا جو کہ آندھرا پردیش کا مرکز ہے تو مجھ کو اللہ کے راستہ میں پیسہ
اور وقت لگانے کی اہمیت کے بارے میں معلوم ہواایمان سیکھنے کے لیے۔اب میں الجھن کا
شکار ہوں، اگر میں جاتاہوں او راپنے والدین کو کہتاہوں کہ میں جماعت میں جانا
چاہتاہوں تو وہ مجھ کو گھر سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دیں گے حتی کہ نماز کے لیے
بھی۔ تو اس صورت حال میں کیا مجھ کو ان تمام کے بارے میں اپنے والدین کو بتانے کی
ضرورت ہے یا صرف تمام اجتماعات میں شریک ہونا جاری رکھوں اور اپنے والدین کے لیے
دعا کروں، تاکہ ......
میں
نے ایک انسان کی حق تلفی کی (مذاق، غیبت وغیرہ) اب اس سے معافی مانگتا ہوں تو معاف
نہیں کرتا۔ کیا کرنا چاہیے؟ نیز جو معاف نہ کرے اس کی مذمت میں قرآن و حدیث کیا
کہتے ہیں اور میراکیا بنے گا اوروہ شخص اللہ کے لیے جسم بھی ثابت کرتا ہے؟