• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 177526

    عنوان: ان كاغذ كے ٹكڑوں كا كیا كریں جن پر محترم الفاظ لكھے ہوں؟

    سوال: ہمارے گھر میں جن سیوا کندر اور پرنٹنگ پریس کی دکان ہے جس میں چھپائی کا کام ہوتا ہے اس کام میں بہت سے کاغذ چھپائی کے درمیان پھٹ جاتے ہیں یا خراب ہو جاتے ہیں اور اس کاغذ پہ اللہ رسول محمد ایسے بہت سے اسلامی نام اور حدیثیں بھی ہوتی ہیں میں ان کا کیا کروں کیا میں ان کو جلا سکتا ہوں؟

    جواب نمبر: 177526

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 703-628/M=08/1441

    ایسے کاغذات کو پاک کپڑے میں لپیٹ کر ایسی جگہ دفن کردینا بہتر ہے جہاں بے حرمتی کا اندیشہ نہ ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند