معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 175124
جواب نمبر: 17512401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 343-293/M=03/1441
پڑھ سکتے ہیں؛ البتہ باوضو پڑھنا اولیٰ ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
(۱)حضرت صفیہ، حضرت زینب رضی اللہ عنہما اور حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے نکاح کے بارے میں تفصیل سے بتائیں؟ (۲)تراویح میں ہم لوگ جو امام صاحب کو نذرانہ دیتے ہیں جائز ہے یا ناجائز ہے؟ (۳)آج کل میں نے دیکھا ہے کہ لوگ ملاقات کے وقت سلام کرتے ہیں لیکن جب ایک دوسرے سے رخصت ہوتے ہیں تو اللہ حافظ یا خدا حافظ کہتے ہیں، اور میں نے ایک حدیث پڑھی ہے کہ یہ حدیث حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے اور ترمذی شریف کی حدیث ہے اس حدیث کا آخری ٹکڑا ہے کہ (یعنی جس طرح ملاقات کے وقت سلام کرنا سنت ہے ایسی ہی رخصت ہوتے وقت بھی سلام کرنا سنت ہے)۔ اس مسئلہ پر غور کریں اور بتائیں؟
2698 مناظراپنے بارے میں کچھ بتاتا چلوں کہ میری عمر ۱۸/سال ہے اور میں نے اپنی پوری زندگی میں کبھی بھی اپنی ماں کے منھ سے دعا نہیں سنی ، جب بھی سنی ہے بد دعا ہی سنی ہے۔ ابھی کچھ دن پہلے کا تازہ واقعہ بیان کرتاہوں آپ مجھے بتائیے میں کیا کروں۔ مجھے چار مہینہ ہوگیا ہے، میں پانچ وقت کی نماز پڑھ رہا ہوں اور اس سے میرے گھر والے بھی خوش ہیں لیکن ابھی کچھ دنوں پہلے مجھے اپنی ماں سے ایک نئی بددعا ملی۔ ۔۔۔۔؟؟
3927 مناظرکیا بیوی اپنے شوہر کو اس کا نام لے کر بلا سکتی ہے؟ کیا یہ ادب کے خلاف ہے؟ شریعت میں اس کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟
3630 مناظرماں باپ کے سامنے جھک کر ان کے پاؤں چھو کر ان سے ملنا جائز ہے یا نہیں؟
5616 مناظرقطع رحمی میں کون کون سے رشتے آتے ہیں جن سے قطع رحمی کرنے سے انسان کی بخشش نہیں ہوتی؟ اور کیا فقط سلام کرنے سے انسان اس سزا سے بچ جائے گا؟برائے کرم تفصیل سے جواب دے کر ثواب دارین حاصل کریں۔
7190 مناظرمیں ایک مسلمان ہوں اور ایک کمپنی میں نوکری کرتاہوں۔ کمپنی میں بہت سے غیر مسلم (کافر) لوگ مجھ سے ملنے پر سلام (السلام علیکم ) کرتے ہیں۔ مجھے یہ جاننا ہے کہ غیر مسلم کو السلام علیکم کے جواب میں کیا کہنا چاہیے؟
2112 مناظر