• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 174842

    عنوان: السلام علیکم کی جگہ سلام علیکم کہنا کیسا ہے؟

    سوال: السلام علیکم کی جگہ سلام علیکم کہنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 174842

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:382-310/H=3/1441

    السلام علیکم کہنا افضل ہے، سلامٌ (بتنوین المیم) علیکم بھی درست ہے، سلام (بسکون المیم) علیکم صحیح نہیں ہے، تفصیل فتاوی شامی کی کتاب الحظر والاباحہ میں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند