• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 170374

    عنوان: ہمیشہ باوضو رہنے کے كیا فضائل ہیں؟

    سوال: حضرت مجھے ہر وقت باوضو رہنے کے تفصیلاً فضائل سے آگاہ کریں ۔ تا کہ میرے اندر ہر وقت باوضو رہنے کا شوق مزید پختہ ہو ۔

    جواب نمبر: 170374

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 909-756/B=09/1440

    ہر وقت اسے اجرو ثواب ملتا رہتا ہے شیطانی وسوسوں سے محفوظ رہتا ہے، یعنی ہر قسم کے گناہوں سے محفوظ رہتا ہے، بہت بہتر عمل ہے مگر یہ بات بھی سامنے رکھنی چاہئے کہ زبردستی وضو کو باقی رکھنا اور ریاحوں کوخارج نہ ہونے دینا، یہ عمل صحت کو برباد کر دیتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند