معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 165419
جواب نمبر: 16541931-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 44-43/M=1/1440
چند مواقع ایسے ہیں جن میں فقہاء نے سلام کو مکروہ لکھا ہے ان میں سے ایک یہ ہے کہ آدمی کھانے کے عمل میں مشغول ہو یعنی لقمہ منہ میں ہو اس وقت سلام نہیں کرنا چاہئے اور اگر کوئی سلام کرے تو جواب دینا واجب نہیں، ہاں اگر لقمہ منہ میں نہ ہو تو سلام کیا جا سکتا ہے۔ ہکذا فی رد المحتار وغیرہا من الفتاوی ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا ہاتھ ملانا، گلے لگانا اور بوسہ لینا سنت ہے؟ ان کا سنت طریقہ کیاہے؟ کسی دوست کا بوسہ لینا کیساہے؟ کیا صرف پیشانی کا بوسہ لینا صحیح ہے؟ یا پھر منہ، آنکھ، ہاتھ وغیرہ کابھی؟
6870 مناظرمیری عمر اکتیس سال ہے۔ میں واقعی دل برداشتہ ہوں لیکن میں ہمیشہ اپنے چہرہ پر مسکراہٹ رکھ کرکے اپنی پریشانیوں کو چھپانا چاہتاہوں۔مجھے امید ہے کہ آپ میری پریشانی کوحل کریں گے۔ میری شادی چار سال پہلے ہوئی جس سے میرے والدین نے نو سال پہلے نکاح متعین کردیا تھا یعنی چار سال شادی کو اوراس سے پہلے نو سال سب ملاکرکے تیرہ سال ہوگئے۔ سب کچھ میرے والدین کی خواہش کے مطابق ہوا لیکن اس سے نو سال تک بات کرنے کے بعد انھوں نے مجھ سے کہا کہ اس لڑکی سے شادی نہ کروں کچھ گھریلو پریشانیوں کی وجہ سے جو کہ نظر انداز کرنے کے قابل تھیں جب انھوں نے میرا نکاح اٹھارہ سال کی عمر میں متعین کیا۔ میں نے اس لڑکی سے پچیس سال کی عمر میں شادی کرنے کو کہا۔۔۔۔؟
1619 مناظروالد صاحب سے بعض امور میں اختلاف
3996 مناظربریلویوں کو سلام کرنا کیسا ہے؟
2037 مناظرمیں یہ جاننا چاہتاہوں کہ جس طرح سے والدین
کے حقوق ہیں، اولاد کے حقوق ہیں اور بیوی کے حقوق ہیں مگر کبھی بھائی یا بہن کے
حقوق کا نہیں سنا، کیا قرآن یا حدیث میں کہیں ان کی تفصیل ہے؟ اگر ہے تو بتادیں کہ
ان کے کیا حقوق ہیں؟
عموماً لوگ جمائی آنے پر لا حول ولا قوة الا باللّٰہ العلی العظیم پڑھتے ہیں، اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
4819 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ میری شادی کو نو سال ہوگئے ہیں میرے شوہر بہت اچھے اور شریف ہیں۔میری شادی کے بعد میری سسرال والے مجھ سے بہت بدتمیزی کرتے ہیں اور میرے شوہر یہ دیکھ کر خاموش ہو جاتے ہیں کہ اللہ پر چھوڑ دو اور عفو و درگزر سے کام لو۔ اسلام کے لحاظ سے ایک مسلم شوہر کے سامنے اگر اس کے گھر والے اس کی بیوی کی بے عزتی کریں او راس پر تہمت لگا ئیں تو شوہر کا کیا فرض ہے آیا کہ بڑے لوگوں کے سامنے چپ ہوجائے یا بیوی کو اپنی عزت سمجھ کر سب کا مقابلہ کرے۔ میرے شوہر زندگی کے ہر معاملہ کو اسی طرح ہی لیتے ہیں جس کی وجہ سے زندگی عذاب ہوگئی ہے، کیو ں کہ میری سسرال والے اتنے بدتمیز ہیں میں آ پ کو بتا نہیں سکتی۔ میرے تین بچے ہیں اسلام کی رو سے والدین کا فرض یہ ہے کہ اولاد ان کی خدمت کرے ان کے لیے دعائیں کرے ان کی صحت کا خیال رکھے یا اپنے والدین کے کہنے میں آکر بیوی اور بچوں کا خیال رکھنا یا ان کی کفالت بھی چھوڑ دے۔ ایک اچھا بیٹا بننے کے بعد ایک آدمی کے اوپر بیوی بچوں کی جو ذمہ داری اللہ کی طرف سے دی گئی ہے اس کو اچھی طرح پوری کرنا کتنا ضروری ہے؟ اپنی بیوی بچوں کی اچھی کفالت کے بارے میں قرآن کیا کہتا ہے؟ اللہ نے ہم کو جو زندگی دی ہے اس میں کچھ باتیں ایسی ہیں جس میں ہم درگزر کرتے ہیں لیکن ہر بات میں خاموش رہنا اور اپنی کسی بھی بات کی صفائی نہ دینا کیا صحیح ہے چاہے کوئی ہمیں کتنا بھی عزت کرے یا نقصان پہنچائے؟ کیا یہ صحیح ہے؟ اللہ نے ہمیں زبان بھی دی ہے آنکھیں بھی او رعقل بھی تو ان کا استعمال نہ کرنا او ربلا وجہ خاموش رہنا یہ غلط ہے یا صحیح اور اپنے شوہر کی اس عادت کی وجہ سے میری زندگی ایک عذاب بن چکی ہے۔ برائے مہربانی جواب جلدی دیجئے گا۔
2955 مناظراپنے بارے میں کچھ بتاتا چلوں کہ میری عمر ۱۸/سال ہے اور میں نے اپنی پوری زندگی میں کبھی بھی اپنی ماں کے منھ سے دعا نہیں سنی ، جب بھی سنی ہے بد دعا ہی سنی ہے۔ ابھی کچھ دن پہلے کا تازہ واقعہ بیان کرتاہوں آپ مجھے بتائیے میں کیا کروں۔ مجھے چار مہینہ ہوگیا ہے، میں پانچ وقت کی نماز پڑھ رہا ہوں اور اس سے میرے گھر والے بھی خوش ہیں لیکن ابھی کچھ دنوں پہلے مجھے اپنی ماں سے ایک نئی بددعا ملی۔ ۔۔۔۔؟؟
3952 مناظر