• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 164722

    عنوان: تین سالہ بچی کے سامنے بیوی سے بوس وکنار

    سوال: کیا اپنی تین سالہ بچی کے سامنے بیوی سے بوس و کنار اور چھیڑ چھاڑ کی جاسکتی ہے ؟ ہم ڈاکٹرز ہاسٹل کے ایک کمرے میں رہتے ہیں اور اس کو باہر بھی نہیں بھیج سکتے ۔

    جواب نمبر: 164722

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1498-1344/H=1/1440

    بچی کے سامنے ہرگز ایسا نہ کریں کیونکہ بچی پر اس کے برے اثرات پڑنے کا سخت اندیشہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند