معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 162308
جواب نمبر: 16230801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1305-1062/L=10/1439
نائی سے بغل کے بال بنوانے میں مضائقہ نہیں؛تاہم بلاضرورت ایسا کرنا مناسب نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حضرت معانقہ اورمصافحہ کا مسنون طریقہ کیا ہے؟ کیا معانقہ صرف ایک طرف کرنا چاہیے؟ اوراگر ہاں، تو کون سی جانب؟ اور مومن عورت کا مومن عورت سے مصافحہ و معانقہ جائز ہے یا نہیں؟ برائے مہربانی وضاحت فرماویں۔
11852 مناظراسلام کا عزت نفس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ نیز اسلام میں احترام/عزت سے کیا مراد ہے؟ مجھے نفس اورعزت نفس کے بارے میں کچھ مواد فراہم کریں۔
11992 مناظرمصافحہ کرنے کا صحیح طریقہ بتائیں۔کچھ لوگ کہتے ہیں کہ دونوں ہاتھوں کا استعمال کرنا چاہیے۔ کچھ کہتے ہیں کہ مصافحہ کرنے کے لیے صرف دایاں ہاتھ استعمال کرنا چاہیے۔سنت طریقہ کون ساہے؟ (۲)کیا جب مسلمان ملاقات کریں تو ہمیشہ مصافحہ کرنا ضروری ہے؟ (۳) اگر دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کرنا ضروری ہے تو اگر کسی کا دایاں یا بایاں ہاتھ کسی بھاری سامان کے اٹھانے میں مصروف ہوتو اس وقت اس کو کیا کرنا چاہیے؟
6794 مناظرمفتی
صاحب کیا ہمارے آخری نبی (صلی اللہ علیہ وسلم)نے کبھی اپنی زندگی میں مذاق کیا
تھا، گھر کے فرد کے ساتھ یا پھر باہر؟
کیا ہم کسی بھی غیر مسلم سے دوستی رکھ سکتے ہیں؟ یا اس کے ساتھ لین دین کرسکتے ہیں؟ یا غیر مسلم کے ہاتھ سے بنی ہوئی کوئی بھی چیز کھا سکتے ہیں؟ مہربانی کرکے اس سوال کا جواب دیں۔
2661 مناظرالسلام علیکم اگر کہیں تو مطلب اللہ تعالی کی رحمت ہو آپ پر۔ سلالیکم، یا سالیکم یا سلالنکم کہیں تو اس کا کیا یہ مطلب ہوتاہے کہ تباہ و برباہ ہوجاؤ؟
2800 مناظرعام طور پر ہم کسی کو فون کرتے ہیں یا سنتے
ہیں تو اپنی بات کو ہیلو سے شروع کرتے ہیں۔ شریعت میں اس کی کیا حیثیت ہے؟ کیوں کہ
بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہیلو کا مطلب ایک بددعا ہے۔