معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 161703
جواب نمبر: 16170301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1068-983/M=9/1439
(۱-۳) رات میں ناخن کاٹ سکتے ہیں، بالوں میں کنگھا بھی کرسکتے ہیں اور پہنے ہوئے کپڑے کی سلائی بھی کرسکتے ہیں، شرعاً اس میں مضائقہ نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ٹیچر کے احترام میں کھڑا ہونا؟
9786 مناظرمساجد
میں مسلمانوں کے آپس میں میل جول، محبت بڑھانے کے لیے کیا طریقہ سنت میں شامل ہے،
ایک دوسرے سے تعارف کی کیا سنت ہے؟ موجودہ مسجد میں دس سال سے نماز پڑھنے کے
باوجود ایک دوسرے سے صرف شکل سے شناساہیں تعارف اور ملاقات اور تعلق پیدا نہیں
ہوتا۔ آپ مسجد کے اندر مسلمانوں کے آپس میں رابطہ او رتعارف کا طریقہ شرعی حوالے
سے بیان فرمادیں۔ اسی طرح مسجد میں بالغ حضرات کے لیے کوئی بھی سرگرمی ایسی نہیں
جس سے مسلمانوں میں میل جول بڑھتا نظر آئے۔ دس سال نماز پڑھنے کے باوجود مسجد میں
کسی سے دوستی نہیں ہوتی۔
میں ایک مسلمان ہوں اور ایک کمپنی میں نوکری کرتاہوں۔ کمپنی میں بہت سے غیر مسلم (کافر) لوگ مجھ سے ملنے پر سلام (السلام علیکم ) کرتے ہیں۔ مجھے یہ جاننا ہے کہ غیر مسلم کو السلام علیکم کے جواب میں کیا کہنا چاہیے؟
2132 مناظرکیا میں اپنے چھوٹے بھائی، چچا کے لڑکے یا اپنے بہترین دوست کے ہونٹ کا بوسہ لے سکتا ہوں؟ تفصیلی جواب عنایت فرماویں۔
3254 مناظر