• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 159264

    عنوان: قبلے كی طرف پیر كرنا كیسا ہے؟

    سوال: حضرت، کعبہ کی طرف پاوٴں رکھ کر سونا کیسا ہے؟ حرام ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 159264

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:677-567/sd=6/1439

    قبلہ کی طرف پیر کر کے سونا مکروہ ہے ۔قال الحصکفی : وکذا مد رجلہ إلیہا۔(الدر المختار مع رد المحتار : ۳۴۲/۱، فصل الاستنجاء ، ط: دار الفکر، بیروت )


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند