معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 158771
جواب نمبر: 15877131-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 564-489/D=5/1439
(۱) جب مریض کو دیکھیں تو نبض جانچتے وقت یا حال پوچھتے وقت کہہ دیں لا بأس طُہورٌ إن شاء اللہ․
(۲) ہرمرض کے جلد سے جلد شفایاب ہونے کے دل سے خواہش مند ہوں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں ایک مسلمان ہوں اور ایک کمپنی میں نوکری کرتاہوں۔ کمپنی میں بہت سے غیر مسلم (کافر) لوگ مجھ سے ملنے پر سلام (السلام علیکم ) کرتے ہیں۔ مجھے یہ جاننا ہے کہ غیر مسلم کو السلام علیکم کے جواب میں کیا کہنا چاہیے؟
2117 مناظربیت الخلا میں بیٹھ کر مسواک یا منجن کرنا
11370 مناظرکیا قران پڑھتے ہوے شخص کو سلام کرنا صحیح ہے؟
4722 مناظرمیری ایک بہن تقریباً ۱۸ سال کی ہے وہ کالج میں پڑھتی ہے، جس میں بے پردگی بھی ہوتی ہے، میں نہیں چاہتا کہایسا ہو مگر والدین ․․․ اگر وہ مجھ سے بھی پڑھائی میں مدد دینے کو کہیں اور میں انکار کردوں کہ یہ کام جائز نہیں ہے، تو کہیں مجھ پر کوئی گناہ تو نہ ہوگا، ماں کی نافرمانی کا۔
1533 مناظراگر کوئی مولانا خراب عمل کرتے ہیں تو کیا ان کے خلاف براکہنا درست ہے؟ ایک مرتبہ میں ایک مولانا کے پاس گیا وہ ایک بوڑھے آدمی سے بہت غلط انداز میں بات کررہے تھے۔ میں یہ دیکھ کر میں حیران رہ گیا۔ ہمیں اس صورت میں کیا کرنا چاہیے؟
1548 مناظرکیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ ہمارے کچھ بھائی اپنے مرشدوں کے پیروں کوہاتھ لگاکر قدم بوسی کرتے ہیں۔ کیا یہ عمل قرآن و حدیث کی روشنی میں جائز ہے؟ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔
2051 مناظرالحمد للہ میری بیوی نے شادی سے تقریباًچار سال قبل اسلام قبول کیا تھا۔ انڈین سوسائٹی کے نمونہ کے طور آ پ جانتے ہیں کہ ساس اوربہو کے درمیان چھوٹے چھوٹے معاملہ پر جھگڑا ہوتا رہتاہے۔اس طرح کے ایک واقعہ کے درمیان میری ماں نے میری بیوی کو کافر کہا اور ان کا بیان کچھ اس طرح تھا ?توتو کافر تھی کافر ہی رہے گی?۔ میں یہاں یہ واضح کرنا چاہتاہوں کہ یہ جھگڑا کسی مذہبی معاملہ کے بارے میں نہیں تھا بلکہ عام گھریلو معاملہ کے بارے میں تھا۔ برائے کرم رہنمائی فرماویں کہ کیا میری ماں نے کسی غلطی کا ارتکاب کیا ہے؟ اگر ہاں، تو اس کی غلطی کا کفارہ کیا ہے؟ (۲)میں ایک الگ شہر میں رہتاہوں۔ حتی کہ شادی سے پہلے بھی میں اپنے وطن سال میں پانچ چھ مرتبہ جاتا تھا۔ لیکن شادی کے بعد میری ماں سوچتی ہیں کہ میں گھریلو ذمہ داریوں کے بارے میں بہت زیادہ بدل گیا ہوں اوروہ سوچتی ہیں کہ میں فیملی سے متعلق کسی بھی معاملہ کو سنجیدگی سے نہیں لے رہا ہوں۔ جو کہ حقیقت میں درست نہیں ہے۔ اوروہ ہمیشہ میری بیوی کو اس کے لیے الزام دیتی ہیں۔ حتی کہ میں جانتا ہوں کہ میری بیوی نے کبھی بھی میرے گھر کے بارے میں ایک لفظ بھی غلط نہیں کہا ہے لیکن میری ماں پھر بھی یقین رکھتی ہیں کہ میری بیوی مجرم ہے۔ .....
1801 مناظر