• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 150440

    عنوان: کیا غیروں کے نمستے کے جواب میں مسلمان بھی نمستے کہ سکتے ہیں؟

    سوال: کیا غیروں کے نمستے کے جواب میں مسلمان بھی نمستے کہ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 150440

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 707-654/sd=7/1438

    غیروں کے نمستے کے جواب میں مسلمان کے لیے نمستے کہنا صحیح نہیں ہے ، مسلمان کو اس کے بدلے ہداک اللہ کہہ دینا چاہیے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند