• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 145415

    عنوان: خانہٴ کعبہ کی تصویر کو چومنا صحیح ہے یا غلط؟

    سوال: خانہٴ کعبہ کی تصویر کو چومنا صحیح ہے یا غلط؟

    جواب نمبر: 145415

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 036-083/B=2/1438

    اصل خانہ کعبہ قابل تکریم و تعظیم اور مقدس متبرک مقام ہے اس کو چومنا جائز ہے لیکن خانہ کعبہ کی تصویر کا وہ حکم نہیں ہے اس لیے اس کو بوسہ دینے کو ضرورت نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند