عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 9857
کیا قربانی کا پیسہ کسی ٹرست کودینا جائز ہے یا پھر خود قربانی کرنی چاہیے؟
کیا قربانی کا پیسہ کسی ٹرست کودینا جائز ہے یا پھر خود قربانی کرنی چاہیے؟
جواب نمبر: 985701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1318=1318/ م
اپنی قربانی اپنے ہاتھ سے کرنا افضل ہے، اور کسی ٹرسٹ کو دینا جہاں اجتماعی قربانی کا نظم شرعی طور پر ہوتا ہو، بھی جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں
اپنی بیوی کے زیورات کی زکوة دیتا ہوں کیوں کہ وہ کما نہیں رہی ہے۔ کیا اس کے لیے
قربانی ضروری ہے؟
دوسرے ممالک سے درآمد کیے گئے گوشت کا کیا حکم ہے؟
3533 مناظرماجد
نے دو سال پہلے کمانا شروع کیا اور گزشتہ عیدالاضحی تک صاحب نصاب بن گیا، لیکن اس
کو معلوم نہیں ہوا، اس لیے اس نے قربانی نہیں کی۔ اس نے اس بات کو قبول کیا کہ اس
کو بعد میں زکوة ادا کرنی ہوگی اور قربانی بھی کرنی ہوگی۔چنانچہ اس نے گزشتہ سال کی
بھی زکوة اداکری۔ قربانی جو چھوٹ گئی ہے اس کاوہ کیا کرے گا؟
جس جانور کے پاؤں انسانوں کے مشابہ ہوں اس کی قربانی کرنا کیسا ہے؟
1144 مناظرہمارے یہاں کچھ لوگوں نے مل کر قربانی کا پروگرام بنایا کہ ہم لوگوں کی قربانی کروائیں گے، لہذا لوگوں کو کہاگیا کہ آپ کے لیے جانور خریدنے سے لے کر ذبح کرنے اور گوشت تیار کرنے تک کا کام ہم کریں گے۔ پس لوگوں نے خوب بکنگ کروادی۔ اب تقریباً دو سو بکرا بک ہوا۔ عید والے دن سارا بکرا ذبح ہوا، پھر ایک ایک کرکے گوشت بنایا گیا۔ اگر کسی کا گوشت کم ہوا تو دوسرے بکرے کا کاٹ کرکے ملا دیا گیا، اور بعد میں تھیلے میں بھر کرکے اس میں بکنگ والے کا نام لکھ دیا گیا۔ اب یہ قربانیاں ٹھیک ہیں یا نہیں؟یاد رہے کہ ذبح کرتے وقت کسی قربانی کی نامزدگی نہیں کی کہ یہ بکرا (قربانی) فلاں کی طرف سے ہے یا فلاں کی طرف سے۔
3698 مناظرعقیقہ
کے لیے کیا ساتویں دن کی قید ہے یا کسی اور دن بھی کیا جاسکتا ہے مجبوری کی صورت
میں؟ (۲)کیا بکرا ذبح کرنا او رسر منڈانا دونوں کام
ایک ہی دن کرنا ضروری ہیں یا پھر کوئی گنجائش ہے؟