• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 9550

    عنوان:

    کیا ہمیں اول ذی الحجہ سے تیرہ ذی الحجہ تک ناخن اور بال رکھنے ضروری ہیں یا جب تک قربانی کی جائے؟ اسلامی فلسفہ کیا ہے؟ جواب جلدی بھیج دیں تو آپ کی مہربانی ہوگی۔

    سوال:

    کیا ہمیں اول ذی الحجہ سے تیرہ ذی الحجہ تک ناخن اور بال رکھنے ضروری ہیں یا جب تک قربانی کی جائے؟ اسلامی فلسفہ کیا ہے؟ جواب جلدی بھیج دیں تو آپ کی مہربانی ہوگی۔

    جواب نمبر: 9550

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2543=1987/ ھ

    (۱) ضروری تو نہیں، البتہ قربانی ذبح ہونے تک مستحب ہے۔

    (۲) اجر و ثواب میں اس سے زیادتی ہوجاتی ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند