• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 9521

    عنوان:

    قربانی کے جتنے مسائل ہیں سب کے سب بتادیں؟

    سوال:

    قربانی کے جتنے مسائل ہیں سب کے سب بتادیں؟

    جواب نمبر: 9521

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1280=1280/م

     

    قربانی کے تمام مسائل کی جانکاری کے لیے ان کتابوں کا مطالعہ کیجیے: مکمل و مدلل مسائل قربانی، تاریخ قربانی، احکام قربانی عقل ونقل کی نظر میں، بہشتی زیور میں بھی قربانی کے مسائل ہیں، ان کا مطالعہ کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند