• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 59275

    عنوان: عید الاضحی كے موقع پر عقیقہ

    سوال: براہ کرم، بتائیں کہ کیا عید الاضحی کے موقع پر میں اپنے بیٹے کا عقیقہ کرسکتاہوں؟اگر ہاں تو یہ کیسے کروں؟ یعنی دو جانور ذبح کروں یا ایک جانور (مثلاً بھیڑ)ذبح کروں؟

    جواب نمبر: 59275

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 942-953/L=7/1436-U عید الاضحی کے موقع پر آپ اپنے بیٹے کا عقیقہ کرسکتے ہیں، بیٹے کے لیے عقیقہ میں دو بکرا بکری یا بھیڑ دنبہ کرنا مستحب ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند