عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 35575
جواب نمبر: 3557501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 1853=1853-12/1432 بقیہ دو حصے میں اپنے لڑکے کا عقیقہ کرسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہمارے یہاں کچھ لوگوں نے مل کر قربانی کا پروگرام بنایا کہ ہم لوگوں کی قربانی کروائیں گے، لہذا لوگوں کو کہاگیا کہ آپ کے لیے جانور خریدنے سے لے کر ذبح کرنے اور گوشت تیار کرنے تک کا کام ہم کریں گے۔ پس لوگوں نے خوب بکنگ کروادی۔ اب تقریباً دو سو بکرا بک ہوا۔ عید والے دن سارا بکرا ذبح ہوا، پھر ایک ایک کرکے گوشت بنایا گیا۔ اگر کسی کا گوشت کم ہوا تو دوسرے بکرے کا کاٹ کرکے ملا دیا گیا، اور بعد میں تھیلے میں بھر کرکے اس میں بکنگ والے کا نام لکھ دیا گیا۔ اب یہ قربانیاں ٹھیک ہیں یا نہیں؟یاد رہے کہ ذبح کرتے وقت کسی قربانی کی نامزدگی نہیں کی کہ یہ بکرا (قربانی) فلاں کی طرف سے ہے یا فلاں کی طرف سے۔
3699 مناظرحضرات
علمائے کرام کیا کہتے ہیں کہ ذی الحجہ کی پہلی تاریخ سے دس تک بال اور ناخون نہیں
کاٹنے چاہیے؟ اورذی الحجہ میں نفلی روزہ کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ اس کی دین میں کیا
حقیقت ہے؟
عیدالاضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی کھال مسجد کے اخراجات کے لیے جیسے امام کی ماہانہ تنخواہ اور طلباء کے اخراجات وغیرہ کے لیے استعمال کی جاسکتی ہے؟ حتی کہ اگر طالب علم مالدار گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں؟ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔
1794 مناظرمیری آمدنی پچیس ہزار روپیہ ہے۔ میں یہ آمدنی اپنے والدین کو دے دیتاہوں اور جب ضرورت ہوتی ہے تو ان سے لے لیتا ہوں۔ اس حالت میں کیا میرے اوپر شرعی احکام جیسے زکوة اور قربانی وغیرہ نافذہوں گے؟
2918 مناظرجس جانور کو دعوت کھلانے کے لیے پالا ہو، اس کی قربانی کرنا کیسا ہے؟
1197 مناظراگر قربانی كے ایام میں آدمی صاحب نصاب نہ رہ جائے تو قربانی كے بارے میں كیا حكم ہے؟
1344 مناظرشوہر کے سامنے اس کی بیوی ڈانس کرسکتی ہے یا نہیں؟
3281 مناظر