• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 32060

    عنوان: سوال یہ ہے کہ کیا حج پر قربانی کے ساتھ پیچھے گھر میں بھی قربانی کرنی پڑتی ہے؟

    سوال: سوال یہ ہے کہ کیا حج پر قربانی کے ساتھ پیچھے گھر میں بھی قربانی کرنی پڑتی ہے؟

    جواب نمبر: 32060

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 954=621-6/1432
     
    اگر مالی اعتبار سے قربانی واجب ہے‏، تو وہ الگ سے كرنی پڑے گی‏، حج كی نسبت پر كی جانے والی قربانی سے مالی قربانی ساقط نہ ہوگی۔
     


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند