• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 31215

    عنوان: جب ہم چھوٹے تھے تو کسی وجہ سے والدین نے ہمارا عقیقہ نہیں کیا ، لیکن اب وہ کرنا چاہتے ہیں تو میرا سوال یہ ہے کہ انہیں اپنے ہی پیسوں سے جانور خریدنا ہوگایا میں خود بھی اپنی کمائی سے اپنے عقیقہ کے لیے جانور خرید سکتاہوں؟

    سوال: جب ہم چھوٹے تھے تو کسی وجہ سے والدین نے ہمارا عقیقہ نہیں کیا ، لیکن اب وہ کرنا چاہتے ہیں تو میرا سوال یہ ہے کہ انہیں اپنے ہی پیسوں سے جانور خریدنا ہوگایا میں خود بھی اپنی کمائی سے اپنے عقیقہ کے لیے جانور خرید سکتاہوں؟

    جواب نمبر: 31215

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 572=572-4/1432 آپ خود بھی اپنی کمائی سے جانور خرید سکتے ہیں، والدین کو اپنے پیسوں سے خریدنا لازم نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند