• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 29960

    عنوان: میرے چھوٹے بھائی کے بیٹا کا پیدائش کے تین دن کے بعد انتقال ہوگیا ہے، کیا ہم اس کے عقیقہ کرسکتے ہیں؟

    سوال: میرے چھوٹے بھائی کے بیٹا کا پیدائش کے تین دن کے بعد انتقال ہوگیا ہے، کیا ہم اس کے عقیقہ کرسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 29960

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 312=312-3/1432

    جو بچہ انتقال کرگیا اس کے عقیقہ کا مستحب ہونا ثابت نہیں، ہکذا في الفتاوی الرحیمیة۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند