• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 172116

    عنوان: عقیقے كے گوشت سے ولیمہ كرنا؟

    سوال: کیا میں ایک ہی جانور کا گوشت ولیمہ کے لئے استعمال کر سکتا ہوں جس پر عقیقہ کیا گیا تھا؟

    جواب نمبر: 172116

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:996-967/sd=1/1441

     

    جی ہاں! عقیقے کے گوشت سے ولیمہ کی دعوت کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند