• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 154481

    عنوان: اگر کسی عورت کے پاس( 2/3/4) تولے سونا ہو اور کچھ نقد روپئے یعنی1000 توکیا اس پر قربانی واجب ہے ؟

    سوال: اگر کسی عورت کے پاس( 2/3/4) تولے سونا ہو اور کچھ نقد روپئے یعنی1000 توکیا اس پر قربانی واجب ہے ؟

    جواب نمبر: 154481

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1427-1319/B=1/1439

    اگر سونے کی قیمت اور نقد دونوں کا مجموعہ 52.5 تولے چاندی کی قیمت کے برابر پہنچ جاتا ہے تو شرعاً وہ صاحب نصاب ہے اس پر قربانی واجب ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند