• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 153452

    عنوان: سودی قرض لینے والے كے ساتھ قربانی میں حصہ لینا كیسا ہے؟

    سوال: میرے بھا ئی نے بینک سے پیسے لیئے ہیں سود پر ابھی تک وہ ادا نہیں کئے اور ایک شخص سے بھی سود پر پیسے لیئے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں اس کے ساتھ شرکت میں گائے لے کر عید کی قربانی کر سکتا ہوں یا نہیں مہربانی ہوگی۔ جواب جلدی دیجئے ۔

    جواب نمبر: 153452

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1347-1299/L=11/1438

    آپ اس بھائی کے ساتھ قربانی میں شرکت کرسکتے ہیں، تاہم بہتر نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند