• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 6078

    عنوان:

    میں انڈیا کا رہنے والا ہوں لیکن دبئی میں کام کرتا ہوں۔ گزشتہ پانچ سالوں سے میں اپنے خواب میں کچھ طرح کی گاڑی دیکھتا ہوں۔ اس کا کیا مطلب ہے؟

    سوال:

    میں انڈیا کا رہنے والا ہوں لیکن دبئی میں کام کرتا ہوں۔ گزشتہ پانچ سالوں سے میں اپنے خواب میں کچھ طرح کی گاڑی دیکھتا ہوں۔ اس کا کیا مطلب ہے؟

    جواب نمبر: 6078

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1681=1294/ ھ

     

    مطلب یہ ہے کہ ہرمعاملہ میں حکم شریعت کو ملحوظ رکھنا اور عمل میں لانا واجب ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند