• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 5993

    عنوان:

    شافعی مذہب کے سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے مجھے کسی شافعی دارالعلوم ، یا کسی مشہور شافعی مفتی کا ای میل ایڈریس عنایت فرماویں۔

    سوال:

    شافعی مذہب کے سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے مجھے کسی شافعی دارالعلوم ، یا کسی مشہور شافعی مفتی کا ای میل ایڈریس عنایت فرماویں۔

    جواب نمبر: 5993

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 482=482/ م

     

    شافعی مسلک کے سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے دارالعلوم حسنیہ کائیم کولم، کیرالا اور اسی مدرسہ میں مشہور شافعی عالم دین مولانا عبدالشکور صاحب قاسمی سے رابطہ فرمائیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند