• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 5742

    عنوان:

    میں نے صبح کے خواب میں دیکھا کہ میری شادی ہوئی ہے اور میں اور میری بیوی بات کررہے ہیں اور ہنس رہے ہیں، اس کے بعد میں نے دیکھا کہ میں اپنی ماں کے کمرے میں ہوں اور اس کی کپڑوں کی الماری خالیہے۔ اس کے بعد میں نے دیکھا کہ میری ماں اور اس کے سامان، ردی اور کباڑ کے کمرہ جیسے ایک چھوٹے سے کمرہ میں ہیں۔ یہ سب دیکھنے کے بعد میں بہت غمگین ہوجاتا ہوں اور اپنی ماں سے کہتا ہوں، برائے کرم اپنے بیڈ روم میں آؤ لیکن انھوں نے انکارکیا۔ اس خواب میں میں نے یہ بھی دیکھا کہ میں مارکیٹ میں کھڑا ہوں میرے پاس گوشت سے بھرا ہوا ایک سموسہ ہے او رمیں گھر واپس ہورہا ہوں، میں سوچ رہا ہوں کہ میرے اہل خانہ میرا انتظار کررہے ہیں، اور ان کو اس سموسہ کی ضرورت بھی ہے، اس کے بعد میں وہ تمام سموسہ کھا جاتا ہوں اور اپنے آپ سے کہتا ہوں کہ میں گھر جارہا ہوں سب کچھ ٹھیک ہوگا۔

    سوال:

    جواب نمبر: 5742

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1237=1237/ ھ

    اچھا خواب ہے، تعبیر یہ ہے کہ ان شاء اللہ دنیا و آخرت میں راحت و آرام اور حلال روزی میسر ہوگی۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند