• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 5303

    عنوان:

    میں نے اکثر دیکھا ہے کہ بریلوی حضرات نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے جوتے کی شبیہ بنائی ہوئی ہے، اس پر اللہ محمد اور اصحاب رسول کے نام لکھے ہوتے ہیں، کئی دفعہ کچھ آیات بھی لکھی ہوتی ہیں۔ کیاایسا کرنا ٹھیک ہے؟ اوراگر ٹھیک ہے تو کیسے ٹھیک ہے۔ اور اگر غلط ہے تو کیسے غلط ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 5303

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 498/ ب= 608/ ب

    پہلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نعلین شریفین کی شبیہ قوی سند کے ساتھ بلاشک و شبہ ثابت ہوجائے، پھر آگے کا سوال بعد میں کیا جائے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند