• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 4886

    عنوان:

    گزشتہ نو سالوں میں ایک ہی طرح کے خواب دیکھتی ہوں کہ میرے دانت گر رہے ہیں۔ ایک خواب میں یہ دیکھ کرکے میں حیران رہ گئی کہ میرے زیادہ تر دانت غلط تھے۔ میں خواب میں ہمیشہ یہ دیکھتی ہوں کہ میرے زیادہ سے زیادہ دانت ڈھیلے ہورہے ہیں اور گر رہے ہیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 4886

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1371/ ھ

    تعبیر یہ ہے کہ ان شاء اللہ عمر میں آپ کی برکت ہوگی۔ اچھاخوا ب ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند