متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 3780
کیا فرماتے ہیں علمائے دیوبند، ہندو پاک میں موجودہ زمانے میں جاری اسلامی بینکنگ کے بارے میں؟
کیا فرماتے ہیں علمائے دیوبند، ہندو پاک میں موجودہ زمانے میں جاری اسلامی بینکنگ کے بارے میں؟
جواب نمبر: 3780
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 456/ د= 412/ د
اسلامی بینکنگ کے طریق کار کی تفصیلات ہمیں نہیں معلوم۔ مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم سے اس کی تفصیلات معلوم کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند