• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 3716

    عنوان:

    اس خواب کی تعبیر کیا ہے؟ میں نے اپنے ایک دوست کو دیکھا کہ اس نے خودکشی کرلی ہے۔ (۲) ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تعبیر خواب کے سلسلے میں کیا فرمایا ہے؟

    سوال:

    اس خواب کی تعبیر کیا ہے؟ میں نے اپنے ایک دوست کو دیکھا کہ اس نے خودکشی کرلی ہے۔ (۲) ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تعبیر خواب کے سلسلے میں کیا فرمایا ہے؟

    جواب نمبر: 3716

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 103/ ھ= 73/ ھ

     

    نفس و شیطان کے جال میں پھنس جانا خود کشی کے مرادف ہے، یہی اس کی تعبیر ہے۔ آپ اپنے اور دوست کے حق میں توبہ و استغفار کا خصوصی اہتمام کرتے رہیں۔

    (۲) منشأ سوال واضح نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند