متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 3695
میرے ایک دوست نے خواب دیکھاہے کہ اس کے جتنے دوستوں کا انتقال ہو چکاہے وہ ان کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھارہے ہیں۔ براہ کرم، اس خواب کی تعبیر بتائیں۔
میرے ایک دوست نے خواب دیکھاہے کہ اس کے جتنے دوستوں کا انتقال ہو چکاہے وہ ان کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھارہے ہیں۔ براہ کرم، اس خواب کی تعبیر بتائیں۔
جواب نمبر: 3695
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 697/ ھ= 537/ ھ
موت کی یاد اور ذکر و فکرِ آخرت کی زندہ دوست میں کمی ہے، اس کی طرف خصوصی توجہ کی ضرورت ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند